کھمم ضلع کے مدیرا میں غرباء و مستحقین میں عید الفطر کے کٹس کی تقسیم

کھمم ضلع کے مدیرا میں غرباء و مستحقین میں عید الفطر کے کٹس کی تقسیم۔۔ مہمان خصوصی کے طور پر مدیرا تحصیلدار رام بابو نے شرکت کرتے ہوئے کٹس کی تقسیم پر بڑی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔۔۔ مسلم ایکہ سنگم تلنگانہ کے زیر اہتمام غریب و مستحق افراد میں 800 سو عیدالفطر کے کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئیں مسلم ایکہ سنگم تلنگانہ کے صدر مولانا محمد مجاہد اشاعتی کی نگرانی میں 800 سو عیدالفطر کٹس کی غرباء و مستحقین میں تقسیم عمل میں لائی گئیں اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر مدیرا ایم آر او رام بابو نے شرکت کرتے ہوئے غرباء میں کٹس کی تقسیم کی اس موقع پر ایم آر او رام بابو نے اپنے خطاب میں کھا کے مجھے بیحد خوشی ہورہی ہے کہ غرباء میں عیدالفطر کے کٹس کی تقسیم کرتے ہوئے رمضان کا مقدس مہینہ جس میں عالم اسلام کے مسلمان روزوں اور عبادتوں کی تکمیل کے بعد عیدالفطر مناتے ہے اور عید کی خوشیوں میں غرباء و مستحقین کو بھی شامل کرنا بہت بڑی بات ہے اور ایسی خدمت سے خدا بھی خوش ہوتا ہے ایم آر او رام بابو نے مسلم ایکہ سنگم کے صدر مولانا محمد مجاہد اشاعتی کو مبارک باد پیش کی اس موقع پر مسلم ایکہ سنگم کے صدر مولانا محمد مجاہد اشاعتی نے اپنے خطاب میں کھا کے آج مستقر مدیرا شہر اور مختلف منڈل جات کے 800 غرباء و مستحقین میں عیدالفطر کے کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئیں مسلم ایکہ سنگم کا بنیادی مقصد ھی یہ ہے کہ منڈل جات اور قریہ جات کے مستحق مسلمانوں کی ہر اعتبار سے تعاون کیا جائے کل 800 سو عیدالفطر کے کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئیں اس موقع پر مسلم ایکہ سنگم کے نائب صدر شیخ حسین جنرل سیکریٹری محمد غوث الدین منڈل جات کے ذمداران سید کریم شیخ غالب پاشا ضمیر موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *