
ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ کی جانب سے کھمم شہر میں 28 مارچ بروز جمعہ دعوت افطار۔۔ کھمم کے وسیع و عریض سیکول فنکشن ہال میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ کی جانب سے کھمم شہر کے مسلمانوں کو دعوت افطار کا اہتمام کیا جارہاہے ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ نے کھمم شہر کے مسلمانوں سے مخلصانہ گذارش کی ہے کہ 28 مارچ بروز جمعہ کو منعقد ھونے والی افطار پارٹی میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر اپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں