’یوپی میں مسلمان سب سے زیادہ محفوظ!‘ یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے اس بیان پر کہ ’’ڈبل انجن حکومت میں اب تو دونوں انجن ایک دوسرے کو نمستے تک نہیں کرتے‘‘، یوگی نے کہا کہ وہ موجودہ قیادت اور اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہیں۔ تاہم، انہوں نے سپا پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جن کے لیے اورنگزیب آئیڈیل ہیں، ان کا رویہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔{{

یوگی آدتیہ ناتھ نے اورنگزیب کو ایس پی کا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ مہارانا پرتاپ، مہارانا سانگا، چھترپتی شیواجی مہاراج اور گرو گوبند سنگھ کے بارے میں کیا جانیں گے؟ انہوں نے الزام لگایا کہ ایس پی کے لوگ اورنگزیب، بابر اور جناح کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *