برازیل میں غزہ کی حمایت چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرایا گیا + ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: فلسطین کی حمایت کے لئے قومی مہم” نامی ادارے کی کوششوں سے برازیل کے عوام نے چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم ساؤ پالو کی مشہور پالسٹا اسٹریٹ پر لہرایا گیا۔

برازیل میں غزہ کی حمایت چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرایا گیا + ویڈیو

اس اجتماع میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی رژیم کی نسل کشی کی مذمت کی گئی جس میں سینکڑوں سماجی کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور برازیلی شہریوں نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

برازیل میں غزہ کی حمایت چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرایا گیا + ویڈیو

اس اجتماع کے منتظمین نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا کہ یہ پرچم نہ صرف نسلی امتیاز اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے، بلکہ انسانی وقار اور تمام اقوام کی آزادی کے دفاع کا واضح پیغام بھی ہے۔

برازیل میں غزہ کی حمایت چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرایا گیا + ویڈیو

برازیل کی اہم ثقافتی اور سماجی  “پولسٹا اسٹریٹ” ایک بار پھر فلسطین کاز اور عالمی انصاف کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منظر پیش کر رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *