امریکی نیو میکسیکو کے پارک میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 14 زخمی

ہیوسٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو کے ایک پارک میں جمعہ کی شب فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام نے تصدیق کی کہ متاثرین میں دو 19 سالہ مرد اور ایک 16 سالہ لڑکا شامل ہے۔ زخمیوں کی عمریں 16 سے 36 سال کے درمیان ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تفتیش جاری ہے، ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *