یمنی فوج کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی رژیم کے چینل 14 نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔ 

اس رپورٹ کے مطابق یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے صیہونی اہداف پر میزائل داغا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی رژیم نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پھر سے جارحیت کا آغاز کر دیا ہے جس کے ردعمل میں یمن کی جانب سے میزائل حملے کئے جا رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *