مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایک سکیورٹی ذریعے نے دمشق کے جنوبی علاقے نجاح پر صیہونی رژیم کے حملے سے آگاہ کیا ہے۔
آج صبح شام میں جولانی رژیم کے ایک سکیورٹی عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے صوبہ حمص کے مضافات میں واقع پالمیرا فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کی۔
شام کے مقامی ذرائع نے پالمیرا فوجی ائیربیس پر صیہونی حملے میں الجولانی رژیم کے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔