غزہ کی مزاحمت نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کر دی

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے مقامی میڈیا نے غزہ کی پٹی سے تل ابیب پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

 اسرائیلی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں کے بڑے حصوں میں خطرے کے سائرن کی آواز سنی گئی۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *