19 مارچ غنڈہ گردی کے خلاف ایرانیوں کی مزاحمت کا دن ہے، ترجمان وزارت خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ملک کے تیل کی صنعت کو قومیانے کے دن کے موقع پر اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ 19 مارچ صرف ایرانی تقویم کی ایک مناسبت نہیں بلکہ یہ غنڈہ گردی کے خلاف عوام کی مزاحمت کے عزم کا ثبوت ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمت اور عزم و وقار کا یہ سفر عوام کی حمایت کے ساتھ قومی صلاحیت پر بھروسہ کرتے ہوئے ترقی کی سمت جاری ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *