گجرات میں وزیر اعظم مودی کی حفاظت صرف خواتین اہلکاروں کے سپرد

انہوں نے کہا، “بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر گجرات پولیس ایک منفرد پہل کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کے وانسی بورسی گاؤں میں آمد سے لے کر پروگرام کے اختتام تک تمام سکیورٹی امور خواتین پولیس افسران ہی سنبھالیں گی۔”

سکیورٹی میں بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) افسران سے لے کر کانسٹیبل تک تمام رینک کی خواتین اہلکار شامل ہیں۔ اس تعیناتی میں 2,100 سے زائد کانسٹیبل، 187 سب انسپکٹر، 61 انسپکٹر، 16 ڈی ایس پی، پانچ ایس پی، ایک آئی جی اور ایک ایڈیشنل ڈی جی شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *