مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسرائیلی رژیم کے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
مقامی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ ایرانی بحری ہے خلیج فارس کے پانیوں میں ایک اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ تاہم اس حوالے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں