سنبھل کی جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

پولیس اب تک 76 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مزید شرپسندوں کی شناخت میں مصروف ہے۔ ایس آئی ٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں ان افراد کے پوسٹرز لگائے ہیں، جن میں لکھا گیا ہے کہ یہ افراد 24 نومبر 2024 کی جھڑپوں میں شامل تھے اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا۔

یہ معاملہ مسلسل سیاسی اور قانونی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے، جبکہ مسجد انتظامیہ اور مقامی مسلمان ہائی کورٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی امید کر رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *