ٹرینڈنگ
اس موقع پربیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج کی ستائش کی اور ان کی جدوجہد بیان کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان کرکٹرس کو حیدرآباد کا اگلا محمد سراج بننے کا حوصلہ دیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے وجئے آنند گراؤنڈ، آرام گھر میں آج ایم ایس کے پرساد انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈیمی کی جانب سے اورحیدرآباد کے رکن لوک سبھابیرسٹر اسدالدین اویسی کے تعاون سے فاسٹ بولرس کے لئے ٹینلنٹ ہنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔
اس موقع پربیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج کی ستائش کی اور ان کی جدوجہد بیان کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان کرکٹرس کو حیدرآباد کا اگلا محمد سراج بننے کا حوصلہ دیا۔اس موقع پر سابق انڈین کرکٹر ایم ایس کے پرساد، محمد سراج اور دیگر افراد موجود تھے۔