تلنگانہ کے محبوب نگر کی ایک ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ

تلنگانہ کے محبوب نگر شہر میں واقع عربین نائٹ ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔  عربین نائٹ ہوٹل میں جمعہ کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل میں 6 افراد پھنس گئے تھے۔ فائربریگیڈ کو اس کی اطلاع دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی ایک ٹیم  ہوٹل میں پھنسے افراد کو نکال لیا  اور کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا  اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  شارٹ سرکٹ حادثہ کی وجہ بتائی گئی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *