سید مقاومت کی تشییع جنازہ، قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد بیروت جائے گا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کی طرف سے سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ 23 فروری کو ہوگی۔

اس سلسلے میں ایرانی حکومت نے اعلی سطحی سرکاری وفد تشییع میں شرکت کے لئے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے رکن سلیمی نے کہا ہے کہ اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلی سطحی سرکاری وفد لبنان کے دارالحکومت بیروت جائے گا۔

قالیباف کے وفد میں ایرانی پارلیمنٹ کے دیگر اراکین بھی شامل ہوں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *