
حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے لنگم پیٹ میں ایک پولٹری فارم میں تقریباً 2500 مرغیاں مر دہ پائی گئیں۔
اگرچہ یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا لیکن یہ جمعرات کو اس کا علم ہوا۔
مقامی افردکے مطابق صرف اس فارم میں اب تک 2500 مرغیاں مر چکی ہیں۔
اس سے قبل مزید 1000 مرغیاں بھی مر گئی تھیں، پولٹری فارم کی مرغیوں کی ایک بڑی تعداد مر چکی ہے، جس کی وجہ سے مقامی افرادمیں برڈ فلو کا خدشہ ہے تاہم حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔