تہران میں میلاد امام مہدی ع کی مناسبت سے سڑکوں اور راستوں کو سجایا گیا ہے

تہران میں عاشقان امام مہدی ع پندرہ شعبان کی مناسبت سے گلیوں اور راستوں کو سجا رہے ہیں۔

 ایران کے دارالحکومت تہران میں ملک بھر کی طرح امام مہدی ع کے یوم ولادت کی مناسبت سے گلیوں اور راستوں کے سجایا گیا ہے۔

شعبان کی پندرہویں تاریخ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے اہمیت کی حامل ہے، خصوصاً شیعہ مسلمان اس دن نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جشن مناتے ہیں۔

  اس پرمسرت موقع پر عالمی نجات دہندہ کے ظہور کے لئے دعائیہ پروگراموں اور مشی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس سے مہدویت کے عالمی اہداف کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *