ایران کے مذہبی شہر قم میں امام زمانہ ع کی ولادت کے موقع پر حضرت معصومہ (س) کے حرم سے مسجد جمکران کی جانب مشی کے دوران نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس عقیدت افروز مشی میں نونہالوں کی اپنے خاندانوں کے ساتھ بھرپور شرکت ان کے امام زمان ع سے قلبی لگاو اور تجدید عہد کا بہترین ثبوت ہے۔”