منی پور میں صدر راج نافذ، جے رام رمیش نے بی جے پی پر ریاست کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا

کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرین سنگھ کا استعفیٰ عوامی مفاد میں نہیں بلکہ بی جے پی کو بچانے کے لیے دیا گیا، تاکہ وہ اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک اور فلور ٹیسٹ کا سامنا نہ کر سکیں۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ ’’یہ حکومت عوام کے دباؤ، سپریم کورٹ کی کارروائی اور اپوزیشن کے عدم اعتماد کے اقدام کے سبب جوابدہ ہونے پر مجبور ہوئی۔‘‘

منی پور میں صدر راج کے نفاذ کے بعد اب ریاستی معاملات براہ راست گورنر کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں۔ ریاست میں حالات معمول پر لانے اور سیاسی استحکام بحال کرنے کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے اگلے اقدامات متوقع ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *