جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کو ایئر ایمبولینس کے ذریعہ دہلی لے جایا گیا

رانچی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر شیبو سورین کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد ایئر ایمبولینس کے ذریعہ دہلی لے جایا گیا۔

مسٹر سورین مسلسل طبی نگرانی میں ہیں۔ خاندانی ذرائع سے آج موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی۔

اس کے بعد انہیں علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے دہلی لے جایا گیا۔

ایوان بالا-راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر دشوم گرو شیبو سورین کی صحت کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *