راجیہ سبھا میں ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کی بخیا ادھیڑی، ایک ایک غلطی کو رکھا سامنے

ترے بدنام کرنے سے کوئی بدنام کیا ہوگا:

بی جے پی نے (سابق) وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور خاص طور سے کانگریس پارٹی کو 11 سالوں تک لگاتار بدنام کیا، بے عزتی کی۔ لیکن پورا ملک اور دنیا ان کی طاقت سمجھ رہی ہے۔ اس پر میں ایک شعر کہنا چاہتا ہوں-

زمانہ جانتا ہے کس کا دامن چاک کتنا ہے

ترے بدنام کرنے سے کوئی بدنام کیا ہوگا

تمھارے چاہنے والے مبارک ہو تمھیں لیکن

جو ہم نے کر دیا وہ تم سے کام کیا ہوگا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *