غزہ میں جنگ بندی، مقاومت کی فتح پر غزہ کے عوام کا جشن+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قطر میں جاری مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ ہونے والا ہے۔

15 مہینے سے زائد عرصے تک غزہ پر انسانیت سوز مظالم کے باوجود صہیونی حکومت حماس کے مطالبات ماننے پر مجبور ہوگئی۔ مقاومت کی اس عظیم فتح پر غزہ کے عوام خوشی سے جشن منارہے ہیں۔

شمالی اور جنوبی غزہ کی سڑکوں اور شاہراہوں پر لوگ جمع ہوکر “اللہ اکبر” کے صدائیں بلند کررہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *