شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، کرمان میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی تقریب اسلامی جمہوری ایران کے شہر کرمان میں جاری ہے۔ اس عظیم الشان تقریب میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *