تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری

[]

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ امتحانات 5 مارچ سے 25 مارچ تک ہوں گے،

 

جبکہ پریکٹیکل امتحانات 3 فروری سے 22 فروری تک منعقد کیے جائیں گے۔ انٹر ایتھکس اور ہیومن ویلیوز کا امتحان 29 جنوری کو ہوگا۔

 

اس سلسلے میں تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے سکریٹری کرشنا آدتیہ نے پیر کو سرکاری اعلامیہ جاری کیا۔ بورڈ نے پہلے ہی نصاب مکمل کرنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور امتحانات کے شیڈول کے بعد طلبہ کو نظرثانی کا وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *