الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو کے خلاف برطرفی کی کارروائی شروع کرنے کے لیے سری نگر کے ایم پی روح اللہ مہدی کی جانب سے نوٹس پیش کیا گیا

الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو کے خلاف برطرفی کی کارروائی شروع کرنے کے لیے سری نگر کے ایم پی روح اللہ مہدی کی جانب سے نوٹس پیش کیا گیا، جس پر حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے بھی دستخط کیے ہیں۔ اس نوٹس میں جج پر آئینی اصولوں اور سپریم کورٹ کے “ری اسٹیٹمنٹ آف ویلیوز آف جوڈیشل لائف” کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
آئین کے مطابق، اس نوٹس کو آگے بڑھانے کے لیے کم از کم 100 لوک سبھا اراکین یا 50 راجیہ سبھا اراکین کے دستخط ضروری ہیں۔ اگر مطلوبہ دستخط حاصل ہو جاتے ہیں تو یہ معاملہ لوک سبھا کے اسپیکر یا راجیہ سبھا کے چیئرمین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
اس اقدام سے عدلیہ کی آزادی اور جواب دہی پر سوالات اٹھ رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *