امیت شاہ کا جمعرات کو دورہ تلنگانہ

[]

حیدرآباد: مرکزی وزیر امیت شاہ جمعرات کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

وہ کل دوپہر 12 بجے سدی پیٹ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور بی جے پی امیدوار رگھونندن راو کی تائید میں مہم چلائیں گے۔

بی جے پی کی انتخابی مہم 13 مئی تک منظم انداز میں جاری رہے گی۔ بی جے پی ہائی کمان نے اپنی توجہ تلنگانہ کی طرف کردی ہے۔

پارٹی کے اعلیٰ لیڈران یکے بعد دیگرے ریاست کا دورہ کریں گے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *