دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون نے ووٹ ڈالا.ویڈیو دیکھیں

[]

نئی دہلی۔‌گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج دنیا کی سب سے کم قد کی خاتون نے ووٹ ڈالا ۔ اس خاتون کا قد 62.8 سینٹی میٹر ہے اس خاتون کا نام جیوتی ہے اور اس کی عمر 30 سال ہے۔ اس خاتون نے مہاراشٹرا ناگپور میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ اس موقع پر جوتی نے تمام سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *