پانچ روزہ حج وعمرہ تربیتی کورس

[]

حیدرآباد: سیدشرف الدین صدرلبیک ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی حیدرآبادکے بموجب عازمین حج وعمرہ کی دینی تربیت وعملی رہنمائی کے لئے 15 تا 19 اپریل پیرتاجمعہ 11تا12بجے دن انسٹی ٹیوٹ آف عربک اسٹیڈیز قادر باغ نانل نگر میں

مولانا مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی (ایم اے) کی نگرانی میں 5 روزہ حج وعمرہ تربیتی کورس شروع کیاجارہا ہے

جس میں پاورپوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعہ عملی تربیت دی جائے گی۔

جن سے حج کمیٹی وخانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین مع خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔ وقت مقررہ پر کلاس شروع ہوجائے گی۔

عازمین اپنے ساتھ قلم کاپی ضرور لائیں۔

واضح رہے کہ کورس کی کوئی فیس نہیں ہے۔مزید تفصیلات کے لئے سل 9440508941 یا9849611686 پرمحمدنواب سے ربط کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *