کیرالہ میں ماب لنچنگ، مہاجر مزدور کو بھیڑ نے کھمبے سے باندھ کر پیٹا، علاج کے دوران موت، 10 ملزمین گرفتار

[]

پولیس کا کہنا ہے کہ اشوک داس کی شدید پٹائی ہوئی تھی جس سے اس کو سنگین چوٹیں آئی تھیں۔ انہی چوٹوں کی وجہ سے اس کی موت ہوئی۔ اس معاملے میں تعزیرات ہند کی دفعہ 174 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔ ابتدائی جانچ کے بعد اس میں تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل) کو بھی جوڑ دیا گیا۔ پولیس نے عزم ظاہر کیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث کسی بھی ملزم کو بخشا نہیں جائے گا اور جلد از جلد سبھی کی شناخت کر انھیں گرفتار کیا جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *