ڈونالڈ ٹرمپ کی روس کو دھمکی

انہوں نے مزید کہا کہ “ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ روس نے دوسری جنگ عظیم جیتنے میں ہماری مدد کی، جس میں تقریباً 60,000,000 جانیں ضائع ہوئیں۔ یہ سب کہہ کر مجھے روس کی ناکامی پر شدید دکھ ہوا، جس کی معیشت ناکام ہو رہی ۔ میں پوتن پر ایک بہت بڑا احسان کرنے جا رہا ہوں۔ ابھی امن قائم کرو اور اس احمقانہ جنگ کو روکو! یہ اور بھی خراب ہونے جا رہا ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *