تلنگانہ اور چھتیس گڑھ کی سرحد پر انکاونٹر میں تین ماونواز ہلاک

[]

حیدرآباد: تلنگانہ اور چھتیس گڑھ کی سرحد پر پیش آئے انکاونٹر میں تین ماونواز ہلاک ہوگئے۔

انکاونٹر کے مقام سے تین بندوقیں،دھماکواشیا کو ضبط کرلیاگیا۔

مُلگ ضلع کے کری گٹو۔چھتیس گڑھ کے کنکاری علاقہ کے حدود میں یہ انکاونٹر اُس وقت پیش آیاجب پولیس اور انسداد نکسل فورس کے عہدیدارتلاشی مہم میں تھے۔

چھتیس گڑھ کی پولیس کی ایک ٹیم نے بھی اس میں حصہ لیا۔اس انکاونٹر کے بعد گھنے جنگلاتی علاقہ میں تلاشی مہم جاری ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *