[]
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ محمد رشید ساکن اسد بابانگر کی بہن کی شادی شکیل احمد سے ہوئی تھی۔
شکیل اپنی بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے ہراساں کر رہا تھا۔ اس مسئلہ پر رشید اورشکیل کے درمیان جھگڑے ھو رہے تھے۔ آج شکیل نے رشید کو منصوبہ بند طریقہ سے بلاکردندواڑے اس کا مہلک ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا۔