سی اے اے کے خلاف اویسی کی سپریم کورٹ میں درخواست، عملدرآمد پر فوری روک کی اپیل

[]

انہوں نے اپنی درخواست میں کہا کہ ترمیم شدہ قانون آئین کی اصل روح کے خلاف ہے۔ یہ آرٹیکل 14، 25 اور 21 کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ایسے میں جب تک اس معاملے کی سماعت ہوتی ہے تب تک اس قانون کے نافذ ہونے پر روک لگا دینی چاہیے۔ اس سے پہلے اسدالدین اویسی نے سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر کہا تھا کہ مذہب کی بنیاد پر کسی قانون کو نہیں بنایا جا سکتا اور اس پر سپریم کورٹ کئی فیصلے سنا چکا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *