[]
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے گیتا بین رابری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنی سوشل میڈیا ایکس پوسٹ میں کہا ہے :
’’ایودھیا میں شری رام کے عظیم الشان مندر میں رام للا کی آمد کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ ملک بھر میں میرے پریوار جنوں ان کی پران پرتشٹھا کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ان کے استقبال کے لئے گیتا بین رباری کا یہ بھجن بہت جذباتی ہے
अयोध्या में प्रभु श्री राम के दिव्य-भव्य मंदिर में राम लला के आगमन का इंतजार खत्म होने वाला है। देशभर के मेरे परिवारजनों को उनकी प्राण-प्रतिष्ठा की बेसब्री से प्रतीक्षा है। उनके स्वागत में गीताबेन रबारी जी का ये भजन भावविभोर करने वाला है। #ShriRamBhajanhttps://t.co/ctWYhcPM4h
— Narendra Modi (@narendramodi) January 7, 2024