شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے 75 کروڑ روپے کی کمائی کی

[]

‘ڈنکی’ کو چوتھے دن اچھی ایڈوانس بکنگ ملی ہے۔ اس لیے اتوار کو فلم کی کمائی تیسرے دن سے زیادہ ہوگی۔ تیسرے دن ‘ڈنکی’ کے 3 لاکھ ٹکٹ ایڈوانس فروخت ہوئے جس کی وجہ سے فلم نے 10 کروڑ روپے کمائے۔ لیکن چوتھے دن ‘ڈنکی’ کے 4.05 لاکھ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے فلم نے 12.59 کروڑ روپے جمع کر لیے ہیں۔ اتوار کی سہ پہر 3 بجے تک ‘ڈنکی’ نے ملک سے 15 کروڑ روپے کی کمائی کر لی تھی۔

خیال رہے کہ فلم ڈنکی میں شاہ رخ خان کے علاوہ تاپسی پنوں، وکی کوشل اور بومن ایرانی بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *