آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب منتخب ہونے پر انصار اللہ کی مبارک باد

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی مقاومتی تنظیم انصار اللہ نے مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

تنظیم کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا ہے کہ سید مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایرانی حکومت اور عوام کی وحدت، انسجام اور آمادگی کی علامت ہے۔ ایرانی مقاومت کرنے والے اور ناقابل شکست ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *