غزہ کے ہسپتال پر حملے کے بعد صدر رئیسی کا عربی میں ٹویٹ

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے لکھا کہ آج المعمدانی ہسپتال میں امریکی اور اسرائیلی بموں کی آگ فلسطینیوں کے سروں پر برسائی گئی۔ صہیونی عنقریب اس آگ کی زد میں آجائیں گے۔

کوئی بھی آزاد منش انسان اس جنگی جنایت پر خاموش نہیں رہے گا۔ ایران بھی دوسرے مسلمان ممالک کی طرح سوگ میں ڈوبا ہوا ہے اور کل بدھ کے دن عمومی سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *