[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ نے کہا کہ مذمتی بیانات کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالم اسلام فوری طور پر متحرک کیا ہو جائے تاکہ وہ سڑکوں پر آئیں اور اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کریں۔ کل دشمن اور اس کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرکے تاریخ رقم کریں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر ملک میں حکومتوں پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ فلسطینی مظلوم عوام کی شہادت کے خلاف فوری کارروائی کریں۔ نیز یہ پیغام بھی واضح رہے کہ کل سے مزاحمت اور فتح کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔