
حیدراباد 15 جون /. حیدراباد کے سینر جرنلسٹ جناب فرخ شہریار 17 جون کو امریکہ روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ نیویارک میں مقیم اپنی دختر ڈاکٹر سمیرہ ہاشمی کے پاس مختصر قیام کے بعد فراند سید ارمان شہریار سافت ویر انجیر کی قیامگاہ واقع واشنگٹن میں قیام کریں کے اور انشا اللہ ماہ نومبر میں حیدراباد واپس ہونگے، رشتہ دار، دوست ایاب ان کے فون نمبر (7032212265) پر ربط پیدا کرسکتے ہیں
