جولانی رژیم شہریوں کا قتل عام بند کرے، دمشق میں مظاہرین کا مطالبہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے ساحلی علاقوں کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دمشق کے شہری سڑکوں پر آ گئے ہیں۔

یہ مظاہرے ملک کے ساحلی علاقوں میں جولانی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے  قتل عام کے ردعمل  میں ہو رہے ہیں۔ 

جولانی فورسز نے بے رحمی سے علویوں اور عام شہریوں کے قتل عام، اور گھروں کی لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔

دمشق میں مظاہرین نے جولانی رژیم سے شہریوں اور اقلیتوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *