مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی میتیں بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم میں داخل ہوگئیں۔ اس موقع پر جنازے کے شرکاء کی جانب سے لبیک یا نصر اللہ کے نعرے لگائے گئے۔
اس وقت بیروت کی فضاوں میں اسلامی مزاحمت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔