شہدائے مقاومت کے جنازوں کو ہزاروں سوگواروں کے جھرمٹ میں ابدی آرام گاہ کی طرف روانہ کیا گیا+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاکھوں سوگوار شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی میتوں کو کندھا دیتے ہوئے ان کی آخری آرام گاہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 

کچھ دیر پہلے شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں لبنان اور دنیا بھر سے ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *