پرینکا گاندھی کا سیماپوری اور بابرپور میں انتخابی جلسوں سے خطاب، ’انتخابات قریب دیکھ کر عآپ اور بی جے پی کو خواتین کی یاد آئی‘

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی دولت کو اپنے ارب پتی دوستوں کے حوالے کر رہے ہیں۔ پرینکا نے مودی اور کیجریوال کو ’روندو‘ لیڈران قرار دیا، جو عوام کے مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جدوجہد کو سمجھنے میں حکومت ناکام ہے اور اس نے مہنگائی کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

پرینکا گاندھی نے ایک واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یوپی میں خواتین شکشا متروں کو وزیر اعظم مودی کے قافلے کے سامنے احتجاج کے دوران پولیس نے زد و کوب کیا، جس سے حکومتی غفلت عیاں ہوئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *