فڑنویس کابینہ میں بی جے پی کے 19، شیوسینا کے 11 اور این سی پی کے 9 وزیر شامل، ڈھائی سال کا فارمولہ طے

[]

ناگپور میں ہونے والی اس تقریب نے 33 سال بعد تاریخ دہرائی، کیونکہ آخری بار 1991 میں اس شہر میں نائک حکومت کی جانب سے کابینہ کی توسیع ہوئی تھی۔ اس وقت شیوسینا کے باغی رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کیا گیا تھا۔

کچھ نمایاں رہنما، جیسے این سی پی کے چھگن بھجبل، بی جے پی کے سدھیر منگنٹیوار، اور این سی پی کے دلیپ پاٹل کو اس بار کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا۔ ان رہنماؤں کے حامیوں میں مایوسی پائی جاتی ہے، تاہم اجیت پوار اور فڑنویس نے عندیہ دیا ہے کہ انہیں آئندہ مواقع دیے جائیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *