غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی ملک بھر میں شاندار ریلیاں

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،المسیرہ ٹی وی چینل نے غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی دسیوں بڑی اور پرجوش ریلیوں کی تصاویر نشر کیں جو جمعے کو ملک کے سو سے زائد علاقوں اور مختلف شہروں میں نکالی گئیں۔

واضح رہے کہ یہ حمایتی جلوس صنعاء اور دیگر صوبوں کے شہروں میں انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی کی کال پر “جہاد کے میدان میں حاضر اور فتح تک غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں” کے عنوان سے نکالے گئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *