نظام آباد شہر کی ترقی کیلئے (60) کروڑ روپئے خصوصی منظور کانگریس قائدین ایم اے فہیم، سید نجیب علی، ایم اے قدوس کا حکومت تلنگانہ سےاظہار تشکر
نظام آباد:یکم / جنوری (اردو لیکس )تلنگانہ اربن فینانس اینڈ انفارسٹکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن وائس چیرمین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر ایم…
