تلنگانہ بھون کھمم میں بی آر ایس پارٹی قائدین نے بڑے پیمانے پر سال نو کا جشن مناتے ہوئے کیک کاٹا تلنگانہ کے عوام کو سال نو 2025 کی مبارک باد پیش کی کھمم کے تلنگانہ بھون میں کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو کی قیادت میں سال نو کا جشن بڑے پیمانے پر مناتے ہوئے کیک کٹ کیا اور آپس میں مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر تلنگانہ عوام کو سال نو کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا بی آر ایس پارٹی قائدین نے کانگریس کی عوامی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کے ایک سال گزرنے کے باوجود تلنگانہ عوام کے ساتھ کانگریس حکومت نے جو وعدے کیے اس پر عمل آوری نھی کی گئیں تاتا مدھو نے کہا کے بی آر ایس کے دورے حکومت میں کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ ریاست اور بالخصوص کسانوں کے لیے جنگی خطوط پر اقدامات کیے گئیں تاتا مدھو نے کہا کے آج تلنگانہ ریاست میں وضائف ندارد کسانوں کے لیے رعیتو بندو اسکیم کو ختم کردیاگیا ایک سال گزرنے کے باوجود اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک مسلم وزیر کو بھی شامل نہی کیا گیا جس سے صاف طور پر کانگریس کی ذہنیت مسلمانوں کے تئیں ظاہر ہوتی ہے تاتا مدھو نے کہا کے آئندہ حکومت تلنگانہ میں کے سی آر کی قیادت میں بی آر ایس کی ھوگی اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے سال نو 2025 میں تلنگانہ عوام کی ترقی سلامتی صحت اور روزگار کے مواقع کا سال ہونے کی امید ظاہر کی