مہاراشٹرا میں ٹرین کے پانچ ڈبوں میں لگی بھیانک آگ۔ مسافرین بال بال بچ گئے۔ ویڈیو وائرل

[]

ممبئی: مہاراشٹرا میں نیو اشٹی سے احمد نگر جانے والی لوکل ٹرین کے پانچ ڈبوں میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ آج دوپہر 3 بجے کے قریب نارائندوہ اور احمد نگر سیکشن کے درمیان پیش آیا۔

ریلوے حکام نے یہ اطلاع دی۔ آگ سب سے پہلے گارڈ سائیڈ بریک وین میں لگی اور تیزی سے چار کوچوں تک پھیل گئی تاہم آگ مزید پھیلنے سے پہلے ہی تمام مسافر ٹرین سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *