نوبل پرائز 2023: ایرانی حقوق انسانی کارکن نرگس محمدی کو ملا امن کا نوبل انعام

[]

5 اکتبور کو نوبل کمیٹی نے ادب کے لیے نوبل پرائز 2023 کا اعلان کیا تھا۔ اس شعبہ میں ناروے کے مشہور مصنف جان فاسے کو نوبل انعام سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا۔ فاسے کو ان کے ڈراموں اور نثر کے لیے یہ اعزاز بخشا گیا ہے جو کہ بے آوازوں کی آواز بنا۔ نوبل پرائز کے کارن کلاسن نے جان فاسے کو 2023 کے لیے نوبل انعام برائے ادب دیے جانے سے متعلق سویڈش اکیڈمی میں نوبل کمیٹی کے سربراہ اینڈرس اولسن سے انٹرویو کیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’’فاسے کی تحریر آپ کے گہرے جذبات کو چھوتی ہے، یعنی پریشانی، عدم تحفظ، زندگی اور موت کے سوالات قائم کرتی ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *