’پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی سے آفتیں آئیں‘، سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، مرکز کو نوٹس

سی جے آئی نے کہا، ’’ہم نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور پنجاب میں غیر معمولی لینڈ سلائڈ اور سیلاب دیکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ سیلاب میں بڑے یپمانے پر لکڑیاں بہہ کر آئی ہیں۔ پہلی نظر میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی ہوئی ہے۔ اس لیے جوابدہ کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ دو ہفتے میں جواب دینا ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *